پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ ہےسیدنور

اگر ہم بہتر حکمت عملی کے ساتھ چلیں توسٹوڈیوز کی ویرانیاں ختم ہو سکتی ہیں،ہدایتکار

اگر ہم بہتر حکمت عملی کے ساتھ چلیں توسٹوڈیوز کی ویرانیاں ختم ہو سکتی ہیں،ہدایتکار۔ فوٹو: فائل

پاکستان فلم پروڈیوسرایسوسی ایشن کے چیئرمین سید نور نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے۔


اگر ہم بہتر حکمت عملی کے ساتھ چلیں توسٹوڈیوز کی ویرانیاں ختم ہو سکتی ہیں' میں صرف باتیں نہیں بلکہ انڈسٹری کی خوشحالی کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہوں۔ انھوں نے ''ایکسپریس'' سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسٹری نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے اور اب وقت آ چکا ہے کہ ہم بھی اس انڈسٹری کی ویرانی کو ختم کرنے کے لیے اپنا حصہ ڈالیں۔
Load Next Story