ذرائع کے مطابق میکسیکو کے شہر سیلایا کے ایک ہوٹل میں 15 کے قریب مسلح افراد گُھسے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی