پی ٹی آئی کارکنوں نے سرکاری املاک کو شدید نقصان پہنچایا

کارکنوں نے بکتربند گاڑی کو بھی آگ لگائی


ویب ڈیسک May 26, 2022
کارکنوں نے بکتربند گاڑی کو بھی آگ لگائی

پی ٹی آئی کارکنوں نے لانگ مارچ کے دوران پولیس سے جھڑپوں میں املاک کو شدید نقصان پہنچایا

اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں جلائے گئے درجنوں درخت اور پودے آگ سے جھلس کر مرجھا گئے۔ میٹروبس ٹریک پر لگے کھجور کے قیمتی درخت جلائے گئے۔ گرین بیلٹ پر چیڑ کے درخت بھی جلے ہیں۔

بلیو ایریا مرکزی شاہراہ پر ہر طرف گندگی کے ڈھیر بھی لگ گئے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے ٹیلی فون تاروں کو بھی جلایا۔ کارکنوں نے بکتربند گاڑی کو بھی آگ لگائی اور نیوز چینلز کی ڈی ایس این جی پر بھی پتھراؤ کیا گیا۔



 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں