دونوں ممالک کے تاجروں کو مارکیٹوں تک کم ٹیرف میں تیز تر رسائی ملے گی اور ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے