سیاسی جماعتوں نے حکومت کو مذاکرات کا مینڈیٹ دیا تھا پرویز الٰہی

حکومت کوفیصلہ کرنا ہے کہ مذاکرات کیے جائیں یا نہیں، اسلام آباد واقعہ افسوس ناک ہے


APP March 05, 2014
حالات درست کرنے کیلیے تھوڑا سا وقت دیا جائے تو بہتر ہے، سابق نائب وزیراعظم کی گفتگو۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD: سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے حکومت کو طالبان کے ساتھ مذاکرات کامینڈیٹ دیا تھا، حکومت کو فیصلہ کرنا ہے کہ مذاکرات کیے جائیں یا نہیں۔

دارالحکومت میں دہشت گردی کا واقعہ افسوسناک ہے،حالات کو درست کرنے کے لیے تھوڑا ساوقت دیا جائے توبہتر ہے۔ منگل کوپارلیمنٹ ہائوس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سیکیورٹی کے حالات بہترکرنے ہونگے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں