PK
صفحۂ اول
تازہ ترین
خیر رمضان
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
انٹرٹینمنٹ
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کارروائی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد کی گئی، جس میں شہری اظہر محمود کو شیر کے ساتھ سیلفی لیتے دیکھا گیا تھا۔
یہ سروس ابتدائی طور پر دو بحری جہازوں کے ساتھ کام کرے گی، مستقبل میں ضرورت کے مطابق اس میں توسیع کی جائے گی
پچھلے تین سالوں میں قیمہ بنانے کی مشین یوکرین جنگ میں روسی فوج کی ہلاکتوں کی زیادہ شرح کی علامت بن گئی ہے
روبوٹ کیلئے ایک نرم اور ہموار سوٹ بنایا گیا ہے جو روبوٹ کے دھاتی جسم کو چھپا سکے
صوبوں میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
سیلز ٹیکس وصولی ایک سال کے اندر 15 ارب سے 24 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، وزیر اطلاعات، مشترکہ پریس کانفرنس
اوپنر جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن دائیں ٹخنے کی انجری سے دوچار ہوگئے تھے
پی اے اسی نے ایک ماہ میں خلاف قوائد بھرتیوں کے خلاف ایکشن کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات ختم ہوئی تو اڈیالہ کے داخلی گیٹ پر علیمہ خان کی وکلاء رہنماؤں کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی
دو اسٹیل ملز نے ملکر خام اسٹیل کی قیمتوں میں 111 گنا اضافہ کیا، کمپٹیشن کمیشن کی انکوائری رپورٹ
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا باسط علی سے اظہار تعزیت
مچھ کی پہاڑیوں کے درمیان مسلح افراد نے حملہ کیا، جعفر ایکسپریس وہیں روک دی اور ٹرین پر قبضہ کرلیا
شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان کے دوران اشیاء خوردونوش ارزاں قیمتوں پر فراہم کرنے کے لیے قائم کمیٹی کا جائزہ اجلاس ہوا
چھاپے کے دوران 3کروڑ 79لاکھ روپے کا اسمگل شدہ اشیاء برآمد ہوئیں
اداکارہ نے اس شرط پر شادی کی تھی کہ کسی کو اس بارے میں پتہ نہ چلے
یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب سعودی عرب میں امریکی اور یوکرینی وفود کے درمیان امن مذاکرات ہو رہے ہیں
ہم حاتم طائی بنے پھررہے ہیں، بینک ہمیں امداد دے رہا ہے اور ہم آگے خیرات کررہے ہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اعتراض
زرعی شعبے پر سالانہ 6 لاکھ روپے آمدن تک کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، قانون سازی سے متعلق رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش
لاہور ہائی کورٹ نے درخواست کی سماعت کی
ملزم نے ترقیاتی اسکیموں میں شامل کرنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے رشوت لی
اس ہیروں کے بیش قیمت ہار کی اصل قیمت کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں
بدامنی سے متعلق صوبائی حکومت کچھ نہیں کرتی تو وفاق کو کرنا ہوگا، کے پی کے حوالے سے آج ن لیگ سے مشاورت ہوگی،
صرف ایک بڈر کی بولی جمع ہوئی اور اسے منصوبہ ایوارڈ کردیا گیا، آڈیٹر جنرل حکام کا پی اے سی اجلاس میں انکشاف
دانش یونیورسٹی ایسی درسگاہ ہو گی جہاں مستحق, لائق طلبا کو اعلیٰ تحقیق پر مبنی تعلیم سے دی جائے گی، شہباز شریف
انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے امجد امین بٹ اور وقاص اکبر کو چار سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا
شانزے ملک پر شہری کو مارنے کا الزام ہے
ڈوٹیرٹے 2016 سے 2022 تک فلپائن کے صدر رہے اور اپنے دورِ حکومت میں انہوں نے منشیات کے خلاف سخت مہم چلائی
پولیس افسران نے بندہ اٹھایا اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے، شناخت پریڈ کی ضرورت ہی نہیں، وکیل شیر افضل
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر نے ملاقات کی
تعزیت و فاتحہ خوانی کے بعد اجلاس کل ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی
مارک کیلی نے حال ہی میں یوکرین کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فوجیوں، نرسوں اور جنگ سے متاثرہ شہریوں سے ملاقات کی
اداکارہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ ہم نے سن رکھا تھا کہ یہ جگہ اچھی نہیں ہے
ایک مرتبہ سپر ٹیکس لاگو کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلے گا، جسٹس محمد علی مظہر کے سپر لیوی ٹیکس کیس میں ریمارکس
ملزمان (آئس)نشے کے بھی عادی نکلے، ملزمان نے قتل کے بعد مقتول کی لاش پانی کی ٹیکنی میں چھپا دی تھی۔
بڑی تعداد اس وقت بچوں کی کیمبرج تعلیم اے لیول او لیول حاصل کررہی ہے،وفاقی وزیر قانون کا وقفہ سوالات میں اظہار خیال
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ کر رہا ہے
محمود خلیل کی گرفتاری کے بعد نیویارک میں سینکڑوں افراد نے ان کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا
آصف علی زرداری ہمیشہ پاکستان کھپے کا نعرہ لگاتے رہے ہیں، شازیہ مری، رہنما پیپلز پارٹی
اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے گریجویٹ نے کمپنی میں شمولیت کے 10 دن بعد ہی استعفیٰ دے دیا
سرکاری نرخ 595 روپے کے بجائے مارکیٹ میں مرغی 700 سے 725 روپے فی کلو میں فروخت
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کیسز کی سماعت کی
نیپرا اور وزارت توانائی کو نرخوں میں کمی کا اختیار مل گیا
لاہور کا درجہ حرارت کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
نوٹسز میں تمام افراد کو متنبہ کیا گیا تھا کہ اس معاملے پر اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں
قطری وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ غزہ کی بجلی کاٹنے کا اقدام بین الاقوامی انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
افتخار مشوانی نے مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست دائر کی ہے
گرمی کی حالیہ لہر بھارتی راجستھان و قرب وجوار پر موجود دباؤ کی وجہ سے پیدا ہوئی
مریم نواز نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، مشیر اطلاعت پختونخوا
پالیسی ریٹ میں تبدیلی نہ ہونا ظاہر کرتا ہے حکومتی دعوے حقیقت کے برعکس ہیں، مشیر خزانہ خیبر پختونخوا