خود سے شادی کرکے اکیلی ہنی مون پر جانے کی خواہشمند لڑکی
دنیا کی ممکنہ طور پر پہلی ایسی شادی ہونے جارہی ہے جس میں دلہن تو ہوگی لیکن دلہا اور باراتی نہیں ہوں گے
بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی کشما بندو نامی لڑکی خود سے جلد شادی کرکے دو ہفتوں کے لیے اکیلی ہنی مون پر جانے کی خواہش رکھتی ہیں۔
آپ نے مرد اور عورت کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوتے دیکھا ہوگیا لیکن بھارتی خاتون اپنی ذات سے شادی کرنے جارہی ہیں، کشما بندو کی 11 جون کو ہندو رسم ورواج کے مطابق شادی ہوگی جس کے بعد وہ دو ہفتوں کے لیے اکیلی ہنی مون پر بھی جائیں گی۔
لڑکی نے اپنے آپ سے شادی کرنے کا مقصد 'خود پسندی' بتائی ہے۔ ان کا نظریہ ہے کہ اپنی ذات سے انسان کو محبت کرنی چاہیے اور اسی کے ساتھ شادی بھی ہوسکتی ہے۔ 24 سالہ کشما نے شادی کی تیاریاں بھی مکمل کرلی ہیں۔
دنیا کی ممکنہ طور پر پہلی ایسی شادی ہونے جارہی ہے جس میں دلہن تو ہوگی لیکن دلہا اور باراتی نہیں ہوں گے۔ کشما بندو کا کہنا ہے کہ وہ دلہن تو بننا چاہتی ہیں لیکن کسی کی بیوی بننا نہیں پسند اسی لیے خود سے شادی کروں گی۔