وزیراعظم نے وزرا اور حکام کی وضاحتیں مسترد کردیں اور کہا کہ عوام کو تکلیف سے نجات دلانے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا