کراچی میں صبح اور شام کے اوقات میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا

شہر میں سمندری ہوائیں بحال رہیں گی، محکمہ موسمیات


ویب ڈیسک June 05, 2022
دن بھر 20 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD: کراچی کا موسم آج گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ صبح اور شام کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شہر میں سمندری ہوائیں بحال رہیں گی، دن بھر 20 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔