بھارت جنونیوں کواسلام کی توہین سے روکے طالبان حکومت
بی جے پی رہنما کی طرف سے نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
ASTORE:
افغانستان میں طالبان کی حکومت نے بھارت میں حکمراں جماعت کے رہنما کی طرف سے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔
طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان حکومت حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنما کی طرف سے پیغمبر اسلام کی توہین کی شدید مذمت کرتی ہے۔ غیرت مندوں کو اسلام کی توہین کرنے اور مسلمانوں کے جذبات کو بھڑکانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما نے ایک پروگرام میں اسلام اور نبی کریمﷺ کے حوالے سے ہرزہ سرائی کی تھی۔