مالی خسارہ جی ڈی پی کا 49 فیصد رکھا جائے آئی ایم ایف کا مطالبہ

اگلے مالی سال کے لیے پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا 0.5 فیصد رکھنے کی تجویز ہے، ذرائع

اگلے مالی سال کے لیے پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا 0.5 فیصد رکھنے کی تجویز ہے، ذرائع ۔ فوٹو: سوشل میڈیا

MOSCOW:
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے مالی سال کے لیے مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھا جائے۔


ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اگلے مالی سال کے لیے بجٹ خسارہ 3700 ارب 70 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے لیے پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا 0.5 فیصد رکھنے کی تجویز ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اگلے مالی سال کیلیے مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.7 فیصد رکھنے کی تجویز ہے۔
Load Next Story