ریڈمی 10 سی ایک آل راؤنڈر اسمارٹ فون اب پاکستان میں دستیاب
50 میگاپکسل ہائی ریزولوشن کیمرے کے ساتھ شیاؤمی نے ریڈمی 10 سی سیریز کا بہترین فون فروخت کے لیے پیش کیا ہے
BRIDGETOWN:
اسمارٹ فون ساز مشہور کمپنی شیاؤمی نے ریڈمی 10 سیریز کے تحت بالکل نیا اور جدید ترین ریڈمی 10 سی اسمارٹ فون پیش کردیا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ عالمی صارفین کے ہاتھوں تک بلند معیارکی مصنوعات پہنچائی جائیں۔
ریڈمی 10 سی کی بہترین اور تیزترین کارکردگی کی وجہ اسنیپ ڈریگن 680 پروسیسر ہے جسے 6 نینومیٹر(nm) پروسیس کے تحت بنایا گیا ہے۔ ریڈمی 10 سی کا وسیع اور منفرد 6.71 انچ ڈاٹ ڈراپ ڈسپلے، آپ کےپسندیدہ کانٹینٹ اور ویڈیو کی صورت میں شاندار تفریح فراہم کرتا ہے۔ پھر اسے آپ کی پسندیدہ فلموں اور فلموں کی وائڈوائن ایل ون ایچ ڈی اسٹریم دکھانے کے لئے نہایت موزوں بنایا گیا ہے۔
ریڈمی 10 سی میں شاندار تصاویر اور حقیقت سے قریب ترین ویڈیو کے لیے 50 میگاپکسل کا ہائی ریزولوشن کا مین کیمرہ لگایا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ 2 میگاپکسل کا ڈیپتھ سینسر ہے جو پس منظر کو دھندلا کر بوکے افیکٹ پیش کرتا ہے۔ پورے دن تک فون کو مکمل فیچر میں چلانے کے لیے اس میں 5000 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری نصب کی گئی ہے۔ یوں آپ کے استعمال کا وقت زیادہ اور چارجنگ کا وقت کم ہوجاتا ہے۔ پھر جب جب چارج کی صورت ہو، تو 18 واٹ کا چارجر بہت تیزی سے بیٹری کو بجلی سے بھردیتا ہے۔
مارکیٹ اور دستیابی
نیا ریڈمی 10 اے اسمارٹ فون اب ہرجگہ دستیاب ہے۔ یہ فون ملک کے بہترین ڈسٹری بیوٹرز یعنی ایم اینڈ پی، اییئرلنک، اسمارٹ لنک، فون لنک اور کورٹیک پر دستیاب ہے۔ اسے ایم آئی اسٹور اور دراز سے آن لائن بھجی خریدا جاسکتا ہے۔
اب اپنے پسندیدہ ریڈی می 10 سی کی تفصیلات کا جائزہ لیتے ہیں:
شیاؤمی کارپوریشن کا احوال:
شیاؤمی کمپنی اپریل 2010 میں قائم کی گئی اور یہ 9 جولائی 2018 کو کو ہانک کانگ اسٹاک ایکسچینج کے مین بورڈ کا حصہ بنی۔ شیاؤمی کمپنی صارفین کے لیے برقی آلات اور اسمارٹ مینوفیکچرنگ کمپنی ہے جو اسمارٹ فون اور اسمارٹ ہارڈویئر کی صورت میں ڈیوائس بناتی ہے اور ان کا مرکزی نقطہ آئی او ٹی پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔
شیاؤمی کا وژن بہت واضح ہے جو'صارف کو دوست بنائیں اور اس کے دل میں بہترین کمپنی کی جگہ پائیں' کا نصب العین ہے۔ شیاؤمی جدت، بلند معیاری تجربات اور بہترین کارکردگی کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ یہ کمپنی مناسب قیمت پر بہترین مصنوعات تیار کرتی ہے تاکہ دنیا کا ہر فرد جدت اور ٹیکنالوجی کی بدولت اپنی زندگی کو بہتر کرسکے۔
اسمارٹ فون ساز دنیا کی مشہور شیاؤمی کمپنی سال 2021 کی چوتھی سہ ماہی میں فون کی عالمی ترسیل کے مارکیٹ شیئر کے لحاظ سے یہ تیسری بڑی کمپنی کا اعزاز حاصل کرچکی ہے۔ شیاؤمی صارفین کے لیے دنیا کا بہترین اے آئی او ٹی (AI+IoT) پلیٹ فارم بھی رکھتی ہے۔31 دسمبر 2021 تک اس کے پلیٹ فارم سے 43 کروڑ 40 لاکھ (434 ملین) اسمارٹ آلات منسلک ہیں جن میں اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ شامل نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شیاؤمی کی مصنوعات دنیا کے 100 ممالک اور دیگر خطوں میں موجود ہیں۔ پھر اگست 2021 میں کمپنی تیسری مرتبہ فورچیون گلوبل 500 کی فہرست میں شامل ہوی لیکن اس بار اس کا نمبر 338 تھا اور یوں 2020 میں کمپنی 84 درجے اوپر گئی ہے۔
اس کے علاوہ شیاؤمی ہینگ سینگ انڈیکس، ہینگ سینگ چائنا اینٹرپرائز انڈیکس، ہینگ سینگ ٹیک انڈیکس اور ہینگ سینگ چائنا 50 انڈیکس میں بھی شامل ہے۔

ڈسپلے | 6.71 انچ ، ڈراپ ڈوٹ ڈسپلے |
پچھلا کیمرہ | 50 میگاپکسل |
فرنٹ کیمرہ | 5 میگاپکسل سیلفی کیمرہ |
بیٹری | 5000 ایم اے ایچ بیٹری |
پروسیسر | اسنیپ ڈریگن 680 |