دعا زہرا کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہےمیڈیکل رپورٹ
دعا زہرا کی عمر کا انداز لگانے کیلئے میڈیکل ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا گیا
دعا زہرا کی عمر کے تعین کیلئے عدالتی حکم پرطبی ٹیسٹ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، ڈاکٹروں کے مطابق دعا زہرا کی ہڈیوں کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دعا زہرا کی عمر کا انداز لگانے کیلئے میڈیکل ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا گیا،چیف ریڈیالوجسٹ سول اسپتال ڈاکٹر صباء جمیل کے مطابق دعا زہرا کی ہڈیوں کی عمر 17 سال کے زیادہ قریب ہے۔ دعا زہر کی عمر کا اندازہ لگانے کیلئے جانچ سول اسپتال کراچی کی وومن میڈیکولیگل آفیسر ڈاکٹر لاریب گل نے کی۔
مزید پڑھیں:دعا زہرا کو دارالامان بھیجنے اور میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم
اس سے قبل سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کی میڈیکل رپورٹ 8 جون کو عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔