لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، سمیت صوبے کے کئی بڑے شہروں میں آٹا سپلائی بند ہونے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے۔