وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی

ہفتے کی چھٹی بحال کرنے اور سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکشن جاری ہوگیا


ویب ڈیسک June 08, 2022
فوٹو فائل

وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے اور سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کھلیں گے۔

سرکاری دفاتر میں نماز کا وقفہ دوپہر 1 بجے سے ڈیڑھ بجے تک ہوگا جب کہ بروز جمعہ سرکاری دفاتر میں وقفہ ساڑھے بارہ بجے سے ڈھائی بجے تک ہوگا۔

 

 

حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا بھی نوٹیفکشن جاریکی جس کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی تھی، بعدازاں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں