جرمنیگاڑی ہجوم میں گھس گئیٹیچرہلاک اور14 بچے زخمی

پولیس گاڑی ہجوم پرچڑھانے والے شخص کوگرفتار کرلیا

واقعے میں زخمی ہونے والے بچے اسکول ٹرپ پربرلن آئے ہوئے تھے:فوٹو:انٹرنیٹ

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں گاڑی ہجوم میں گھس گئی جس کے نتیجے میں ایک ٹیچر ہلاک ہوگئیں۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق برلن کی مصروف شاہراہ پرایک گاڑی ہجوم میں گھس گئی جس سے خاتون ٹیچراوراسکول کے14 بچے زخمی ہوگئے۔ بچوں کا گروپ اپنی ٹیچر کے ساتھ دوسرے شہر سے اسکول ٹرپ پربرلن آیا ہوا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گاڑی کے29 سالہ ڈرائیور کوگرفتارکرلیا گیا ہے جو جرمنی اورامریکا کی دہری شہریت رکھتا ہے۔ واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Load Next Story