پولیس کا عامرلیاقت کی میت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ
پوسٹ مارٹم کے لئے عامرلیاقت کے لواحقین سے رابطے کی کوشش کررہے ہیں، پولیس حکام
PESHAWAR:
پولیس نے عامرلیاقت حسین کی میت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق عامرلیاقت حسین کی موت کی وجوہات جاننے کے لئے پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے لئے عامر لیاقت کے بیٹے احمد عامرکوراضی کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس سلسلے میں ان کے لواحقین سے رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھیں: عامرلیاقت کے بچوں کا پوسٹمارٹم کرانے سے انکار
عامرلیاقت کے بیٹے احمد عامر اوربیٹی دعا عامرنے اپنے مرحوم والد کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکارکردیا تھا۔ عامرلیاقت گزشتہ روز کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔