پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے شاہد خاقان عباسی
پیٹرول پر 9 روپے اور ڈیزل پر 28 روپے سبسڈی ہے، سابق وزیراعظم
کراچی:
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر عالمی سطح پر قیمتیں کم نہ ہوئیں تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانی پڑے گی۔
میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پیٹرول پر 9 روپے اور ڈیزل پر 28 روپے سبسڈی ہے، یہ سبسڈی نہیں بلکہ قرض بڑھ رہا ہے۔
سابق وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ وقت کے ساتھ یہ قیمتیں ایڈجسٹ یا بڑھانی پڑے گی، بجٹ میں جتنا ممکن ہو سکا ریلیف دیں گے۔