دیوہیکل گوریلا کی سائیکل سے گرنے پر’سیخ پا‘ ہونے کی ویڈیو وائرل
سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو کو خوب پسند کیا جارہا ہے
بھارت میں دیو ہیکل گوریلا کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہوئی ہے جس میں گوریلا کو سائیکل چلاتے اور اس پر غصہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مذکورہ ویڈیو آئی ایف ایس کے عہدیدار نے شیئر کی اور ساتھ ہی اس کا کیپشن لکھا کہ 'بکواس سوائیکل'۔ ویڈیو میں گوریلا کو سائیکل پر آتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ چند سیکنڈ کے بعد وہ کنٹرول کھو دیتا ہے اور سائیکل سے گر جاتا ہے اور غصے میں سائیکل پھینک دیتا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔
ویڈیو کو آن لائن شیئر کرنے والے آئی ایف ایس افسر سمرت گوڈا نے پوسٹ کا عنوان دیا ہے "بکواس سائیکل!!"