تاریخی خسارے کے ساتھ قوم پربجلی گرائی گئی شیخ رشید

قوم 45 دن امپورٹڈ حکومت کے فیصلوں کا انتظار کرے، شیخ رشید


ویب ڈیسک June 11, 2022
غیرملکی ترسیلات میں کمی معاشی ڈیفالٹ کی طرف جارہی ہے،شیخ رشید:فوٹو:فائل

LONDON: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تاریخی خسارے کے ساتھ قوم پربجلی گرائی گئی۔

شیخ رشید نے ٹوئٹ میں کہا کہ بجٹ پہلے ہی پٹرول،گیس،بجلی اور گھی کی قیمتوں میں اضافے پر آگیا تھا۔ اب تاریخی خسارے کے ساتھ کھاد،قدرتی گیس اور دکانداروں کے بجلی کے بلوں میں فیکس ٹیکس نے بجلی گرائی ہے۔



انہوں نے مزید کہا کہ غیرملکی ترسیلات اور زرمبادلہ کے زخائر میں کمی معاشی ڈیفالٹ کی طرف جارہی ہے۔ قوم 45 دن امپورٹڈ حکومت کےظالمانہ فیصلوں کا انتظار کرے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں