صدرعارف علوی کی محمد آصف کو ڈبلیو بی اے ساؤتھ سپر فلائی ویٹ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ بہتر تربیت اور حوصلہ افزائی سے نوجوان ملک کا نام مزید روشن کرسکتے ہیں


ویب ڈیسک June 12, 2022
فائل فوٹو

ISLAMABAD: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد آصف کو ڈبلیو بی اے ساؤتھ سپر فلائی ویٹ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستانی نوجوان کھیل کے میدان میں بے پناہ صلاحیت کے حامل ہیں۔بہتر تربیت اور حوصلہ افزائی سے نوجوان ملک کا نام مزید روشن کرسکتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں