فخرزمان ’’کیرم بورڈ‘‘ میں شائی ہوپ کے استاد بن گئے

ویڈیو پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی،اس کو ’’میدان سے باہر دوستی‘‘ کا کیپشن دیا گیا


Sports Reporter June 12, 2022
ویڈیو پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی،اس کو ’’میدان سے باہر دوستی‘‘ کا کیپشن دیا گیا۔ فوٹو: پی سی بی

فخر زمان ''کیرم بورڈ'' میں شائی ہوپ کے استاد بن گئے۔

پاک ویسٹ انڈیز دوسرے ون ڈے کے اختتام پر پاکستانی اوپنر کو مہمان وکٹ کیپر کی رہنمائی کرتے دیکھا گیا،اس موقع کی ویڈیو پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی،اس کو ''میدان سے باہر دوستی'' کا کیپشن دیا گیا۔

یاد رہے کہ فخرزمان کا بیٹ نہیں چل پا رہا، انھوں نے پہلے میچ میں 11، دوسرے میں 17اسکور کیے تھے،شائی ہوپ پہلے مقابلے میں سنچری بنانے میں کامیاب ہوئے مگر دوسرے میں 4رنز تک محدود رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں