بھارت کی مشہور فیشن ڈیزائنر نے خودکشی کرلی
مادھوری دکشت، جوہی چاولہ، جیکولین فریننڈ، ہمار قریشی و دیگر کے ساتھ بالی ووڈ میں انٹری کرچکی ہیں
بھارت کی مشہور فیشن ڈیزائنر پرتھیوشا گیریمیلا نے ذہنی تناؤ کا شکار ہوکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی36 سالل فیشن ڈیزائنر برتھیوشا گیریمیلا حیدر آباد کے شہر بنجارہ ہلز پر واقع اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔
میڈیا کا کہنا ہے کہ فیشن ڈیزائنر نے اپنے گھر کے بیت الخلاء میں خودکشی کی، جس کی وجہ ان کا اکیلا پن اور ذہنی تناؤ بتایا جارہا ہے۔
مرنے والی خاتون نے اپنے آخری خط میں لکھا کہ میری موت کی وجہ کوئی بھی نہیں ہوسکتی۔
پولیس اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل لیا اور پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔
خیال رہے کہ بالی ووڈ کی نامور فیشن دیزائنر بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ کے کئی فنکاروں کی ساتھ کام کرچکی ہیں، جن میں مادھوری دکشت، جوہی چاولہ، جیکولین فریننڈ، ہمار قریشی و دیگر شامل ہیں۔