360 مبینہ ٹارگٹ کلرز کی فہرست کراچی پولیس کے حوالے

160 کا تعلق متحدہ، 39 کا تحریک طالبان، 48 کا امن کمیٹی اور 23 کا تعلق سپاہ محمد سے ہے


Staff Reporter March 07, 2014
29 لشکرجھگوی، 9سنی تحریک اور9 اے این پی سے تعلق رکھتے ہیں،کارروائی کاامکان۔ فوٹو: فائل

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی میں سیاسی،مذہبی اورکالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے360مبینہ ٹارگٹ کلرزکی فہرست کراچی پولیس کے حوالے کردی۔

ذرائع کے مطابق فراہم کی جانے والے ان فہرست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے39، مہاجر قومی موومنٹ کے18،متحدہ قومی موومنٹ کے 160،لیاری امن کمیٹی کے 48،کالعدم سپاہ صحابہ کے7، کالعدم سپاہ محمدکے23،اے این پی کے9 ، کالعدم لشکر جھنگوی کے 29 ، سنی تحریک کے9،غفار ذکری اور ارشد پپو گروپ کے13 جبکہ کرائے کے 5ٹارگٹ کلرز شامل ہیں ۔ذرائع کاکہناہے کہ فہرست میں شامل بیشترملزمان پرحکومت سندھ کی جانب سے انعام بھی مقرر ہے۔مذکورہ فہرست کراچی پولیس کے مختلف یونٹس کوفراہم کی گئی ہے جوان ملزمان کے خلاف کارروائی عمل لائیںگے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |