نائجیریا نے معمر قذافی کے بیٹے کو ملک بدر کردیا لیبیا پہنچتے ہی گرفتار

سوشل میڈیا پر ان کی تصویروں کی بھرمار کے بعد گارڈز نے فوری طور پر ان کے بال اور داڑھی صاف کردی تاکہ شناخت بدلی جاسکے۔

سوشل میڈیا پر ان کی تصویروں کی بھرمار کے بعد گارڈز نے فوری طور پر ان کے بال اور داڑھی صاف کردی تاکہ شناخت بدلی جاسکے۔ فوٹو: فائل

NEW YORK:
نائیجیریا نے لیبیا کے مقتول رہنما معمر قذافی کے بیٹے کو اہل خانہ سمیت ملک بدر کردیا۔


میڈیا رپورٹ کے مطابق لیبیائی حکام نے نام مخفی رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ قذافی کے بیٹے السعدی کو جمعرات کو نائیجیریا سے ملک بدر کرکے واپس لیبیا بھیج دیا گیا لیکن السعدی اپنے8 بیٹوں کے ہمراہ جونہی طرابلس ایئرپورٹ پہنچے تو انھیں فوری طور پر گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا ۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصویروں کی بھرمار کے بعد گارڈز نے فوری طور پر ان کے بال اور داڑھی صاف کردی تاکہ شناخت بدلی جاسکے۔
Load Next Story