مودی مسلمانوں سے مخلص ہیں تو بابری مسجد کیوں دوبارہ تعمیر نہیں کرادیتے راہول گاندھی

انگریزوں کو شکست دی اسی طرح بی جے پی کوبھی شکست دیں گے۔راہول گاندھی


این این آئی March 07, 2014
انگریزوں کو شکست دی اسی طرح بی جے پی کوبھی شکست دیں گے۔راہول گاندھی، فوٹو: فائل

بھارتی حکمراں جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارت میں انگریزوں کوان کی جماعت نے شکست دی اسی طرح بی جے پی کوبھی شکست دیں گے۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق راہول گاندھی نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر نریندرمودی مسلمانوں سے اتنے ہی مخلص ہیں تو پھر بابری مسجد کی دوبارہ تعمیر کرادیں اور اس کیس میں مسلمانوں کے ساتھ کی جانے والی زیادتیوں کا ازالہ بھی کریں لیکن وہ ایسانہیں کریں گے کیونکہ ان کی جماعت نے کبھی بھی اچھے کام نہیں کیے صرف باتوں سے زیر کرتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں