خیبر ایجنسی میں بم دھماکہ 5 افراد جاں بحق

بم دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 5 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے

بم دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 5 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے فوٹو : فائل

زخہ خیل میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔


تفصیلات کے مطابق تحصیل لنڈی کوتل کے دور افتادہ علاقے زخہ خیل میں مقامی لوگ گاڑی میں جا رہے تھے کہ زودین کے مقام پر سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے پھٹ گیا،بم دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 5 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ گاڑی تباہ ہو گئی۔

Recommended Stories

Load Next Story