موجودہ اسمبلیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے شیخ رشید

اکثر وزیرضمانتوں پرہیں اوراسمبلی نہیں جاتے، شیخ رشید

فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کا کریڈٹ عمران حکومت اورپاک فوج کو جاتا ہے،شیخ رشید:فوٹو:فائل

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

شیخ رشید نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ موجودہ اسمبلیوں کی نہ کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی کوئی پذیرائی ہے۔ اکثریتی ضمانتوں پر50 وزیربھی اسمبلی نہیں جاتے۔یہ ہندوستان سے تجارت کے لئے مرے جارہے ہیں۔


شیخ رشید نے مزید کہا کہ پوری امید ہے اکتوبر سے پہلے پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔اس کا سارا کریڈٹ عمران خان کی حکومت،پاک فوج اور ذیلی اداروں کو جاتا ہے۔موجودہ اسمبلیوں کی نہ کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی کوئی پزیرائی ہے۔اکثریتی ضمانتوں پہ 50 وزیر بھی اسمبلی نہی جاتے۔یہ ھندوستان سے تجارت کے لیے مرے جارہے ہیں

 
Load Next Story