جشن آزادی پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کرنے کا اعلان
کرنسی نوٹ کے ڈیزائن کی منظوری بھی دے دی گئی، فنانس ڈویژن
ALMATY:
وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان کے قیام کی 75ویں سالگرہ پر 75روپے کا یادگاری نوٹ جاری کیا جائے گا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق فنانس ڈویژن نے کابینہ کے فیصلہ کی روشنی میں اسٹیٹ بینک کو ہدایات جاری کر دیں، 75روپے کے کرنسی نوٹ کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی۔
کرنسی نوٹ اسٹیٹ بینک کے قیام کی 75 ویں سالگرہ یکم جولائی 2023 کو بھی جاری ہوگا۔