
پسنی میں اشیا خوردونوش کی دیگرصوبوں کو ترسیل اوراسمگلنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن اورپہیہ جام ہڑتال کی گئی۔ سیکڑوں مظاہرین نے پسنی زیروپوائنٹ پر دھرنا دے دیا جس کے نتیجے میں مکران کوسٹل ہائے وے بلاک ہوگئی۔ شاہراہ کی بندش سے مکران ڈویژن کا کراچی سے رابطہ منقطع ہوگیا اورسیکڑوں گاڑیاں پھنسنے سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
مظاہرین نے ایشیا خوردونوش کی اسمگلنگ اوردیگر صوبوں کو ترسیل روکنے کے لئے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔