کیچ کی کوشش کرنے پر امپائر کمار دھرماسینا مذاق کا نشانہ بن گئے

ایک تصویر میں دھرماسینا بھی غیرارادی طور پر ہاتھ اٹھائے گیند کو کیچ کرنے کی کوشش کررہے ہیں


Sports Desk June 21, 2022
ایک تصویر میں دھرماسینا بھی غیرارادی طور پر ہاتھ اٹھائے گیند کو کیچ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ فوٹو: ٹوئٹر

ISLAMABAD: میچ کے دوران کیچ کی کوشش کرنے پر امپائر کمار دھرماسینا مذاق کا نشانہ بن گئے۔

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران کیچ کی کوشش کرنے پر امپائر کمار دھرماسینا مذاق کا نشانہ بن گئے، اس میچ میں سری لنکا نے مہمان سائیڈ کو شکست دے کر5 میچز کی سیریز میں2-1 کی برتری حاصل کرلی تھی۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ٹویٹر پر اس میچ کی ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں دھرماسینا بھی غیرارادی طور پر ہاتھ اٹھائے گیند کو کیچ کرنے کی کوشش کررہے ہیں، اس پر شائقین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں