یمن ہزاروں افراد کا سابق صدرعلی عبداللہ صالح کے خلاف احتجاج

علی عبداللہ صالح کےخلاف ہرصورت کارروائی ہونی چاہیے۔


ویب ڈیسک September 13, 2012
یمن کے دارلحکومت صنعاء میں 10 ہزارسے زائد لوگوں نے سابق صدرعلی عبداللہ صالح کے خلاف احتجاج کیا, فوٹو: رائٹرز

ISLAMABAD:

یمن کے دارلحکومت صنعاء میں 10 ہزارسے زائد لوگوں نے سابق صدرعلی عبداللہ صالح کے خلاف احتجاج کیا۔


مظاہرین نے موجودہ صدرعبدربو منصور ہادی سے سابق صدراوران کے خاندان کے خلاف عدالتی کارروائی کا مطالبہ کیا تھا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ بے دخل کئے گئے صدراوراقوام متحدہ کے درمیان اقتدارکا معاہدہ ملک کے لیے نقصان دہ ہے، علی عبداللہ صالح کےخلاف ہرصورت کارروائی ہونی چاہیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں