عمران خان نے چیئرمین نیب کی ویڈیوز سے نیب کو بلیک میل کیا مریم نواز
ویڈیوز کے ذر یعے چئیرمین نیب کو بلیک میل کیا گیا اور من پسند فیصلے کرائے لگائے، مریم نواز
ISLAMABAD:
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کے عمران خان نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ویڈیو لے کر نیب کو بلیک میل کیا اور اسے سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کیا۔
عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ نیب کا رونا رونے والے فتنہ خان نے دھوکے سے طیبہ کو ہفتوں وزیر اعظم ہاوس میں حبس بے جا میں رکھا۔
مریم نواز نے ٹوئیٹ میں مزید ہے کہا کہ چئیرمین نیب کی ویڈیوزلیں اور پھران ویڈیوز کے ذریعے چئیرمین نیب کو بلیک میل کیا اور من پسند فیصلے لئے، عمران خان کا نیب کو اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کئے جانے پر سخت ایکشن ہونا چاہیئے ۔