خاران میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی


APP June 22, 2022
سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی- فوٹو:فائل

KYIV: بلوچستان کے علاقے خاران میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید کر دیا۔

لیویز کے مطابق گزشتہ روز کلان سید حیدر شاہ مسجد کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے عبدالرحمن کو نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں