خاران میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی

سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی- فوٹو:فائل

KYIV:
بلوچستان کے علاقے خاران میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید کر دیا۔


لیویز کے مطابق گزشتہ روز کلان سید حیدر شاہ مسجد کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے عبدالرحمن کو نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
Load Next Story