تصویر میں موجود یہ بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے

یہ تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے

اس تصویر کو کپور سسٹرز کے مداحوں کی جانب سےبےحد پسند کیا جا رہا ہے (فائل فوٹو)

MELBOURNE:
کرینہ کپور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک معصوم بچی کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے جو کہ سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔

دراصل یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ کرینہ کی بڑی بہن کرشمہ کپور ہیں اور آج خوبرو اداکارہ کرشمہ کپور کی سالگرہ ہے نوجوان دکھائی دینے والی یہ اداکارہ 48 برس کی ہوگئی ہیں۔







View this post on Instagram


A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)




کرینہ کپور نے کرشمہ کی بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ'' ہمارے خاندان کا فخر تمہاری یہ تصویر میری سب سے پسندیدہ ہے، آج سب بولو ہیپی برتھ ڈے تو لولو''۔


کرینہ کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر کو کپور سسٹرز کے مداحوں کی جانب سےبےحد پسند کیا جا رہا ہے اور کئی بالی ووڈ شخصیات بھی کرشمہ کپور کو سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔








View this post on Instagram



A post shared by Karisma Kapoor (@therealkarismakapoor)


Load Next Story