سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے 11 کارندے گرفتار کرلیے


ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی، سی ٹی ڈی۔ فوٹو:فائل
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار 11 دہشت گردوں سے ہینڈ گرینیڈ، اسلحہ اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے جبکہ کارروائیوں کے دوران 63 افراد سے تفتیش کی گئی۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔