
ترجمان 1122 کا کہنا تھا ٹھٹہ گاؤں میں کنوئیں کی صفائی کے دوران ایک شخص نیچے گرا جس کو بچانے کی کوشش میں یکے بعد دیگرے مزید 7 افراد کنوئیں گرے، زہریلی گیس کی وجہ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ ریسکیو ٹیموں کے 10 اہلکاروں نے امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا جبکہ آپریشن کے دوران کنوئیں سے 5 افراد بے ہوشی کی حالت میں نکلا گیا جس میں سے مزید 2 افراد نے اسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا۔
ان کا کہکنا تھا کہ زندہ بچ جانے والے افراد کو انتہائی تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ تھانہ روات پولیس نے بھی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔