ملک میں کورونا سے مزید دو افراد انتقال کرگئے

کورونا کے 85 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 13ہزار759ٹیسٹ کئے گئے، این آئی ایچ:فوٹو:فائل

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید دو مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید دو مریض انتقال کرگئے۔ کورونا سے متاثر85 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔




گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 13 ہزاور 759 کورونا ٹیسٹ کئےگئے جس میں 333 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.42 ریکارڈ کی گئی۔
Load Next Story