مودی مسلمانوں کا قاتل ہے وزارت عظمیٰ مل گئی تو ویزا دینے پر غور کرینگے امریکا

گجرات کے سابق وزیراعلیٰ نریندرمودی کو امریکی ویزاجاری کرنے پر پابندی برقرارہے۔


این این آئی March 09, 2014
گجرات کے سابق وزیراعلیٰ نریندرمودی کو امریکی ویزاجاری کرنے پر پابندی برقرارہے۔ فوٹو : فائل

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفر ساکی نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کے قاتل نریندر مودی کے متعلق امریکی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

مودی وزیراعظم منتخب ہوئے تو ان کی ویزا درخواست پر غور کیا جاسکتاہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جینیفر ساکی کا کہنا تھا کہ بھارتی ریاست گجرات کے سابق وزیراعلیٰ نریندرمودی کو امریکی ویزاجاری کرنے پر پابندی برقرارہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |