مودی مسلمانوں کا قاتل ہے وزارت عظمیٰ مل گئی تو ویزا دینے پر غور کرینگے امریکا
گجرات کے سابق وزیراعلیٰ نریندرمودی کو امریکی ویزاجاری کرنے پر پابندی برقرارہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفر ساکی نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کے قاتل نریندر مودی کے متعلق امریکی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
مودی وزیراعظم منتخب ہوئے تو ان کی ویزا درخواست پر غور کیا جاسکتاہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جینیفر ساکی کا کہنا تھا کہ بھارتی ریاست گجرات کے سابق وزیراعلیٰ نریندرمودی کو امریکی ویزاجاری کرنے پر پابندی برقرارہے۔