دوسرے ممالک سے قرضے لینے ہیں تو ملکی خودداری کی بات نہ کریں وزیر خزانہ
پاکستان کو خودکفیل بننا ہے تو پاکستانیوں کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا، مفتاح اسماعیل
NOWSHERA:
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک سے اگر قرضہ لینا ہے تو خودداری کی بات نہ کریں۔
کنونشن سنٹراسلام آباد میں ٹرن اراوٴنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم اور ان کے بیٹوں کے فیکٹریوں پربھی سپرٹیکس لگایاہے، اگر آپ ٹیکس نہیں دے سکتے اور دوسرے ممالک سے قرضے لینے ہیں تو خودداری کی بات نہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو خودکفیل بننا ہے تو پاکستانیوں کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا، بلڈرز، فرنیچر کا کام کرنے والوں کونیٹ ٹیکس میں لے کر آؤں گا،ملک بھر کے دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لارہے ہیں، ہمیں ٹیکس کلیکشن کےمعاملات کودرست کرناہے۔
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب ہم نےحکومت سنبھالی پاکستان کوچار بڑےنقصانات کا سامناتھا، حالات اب بھی مشکل ہیں، لیکن ہم بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ سستےپٹرول پروگرام میں60لاکھ لوگوں پٹرول سستا فراہم کیاجارہاہے، ہمیں ٹیکس کلیکشن کے معاملات کو درست کرنا ہے۔