شوہر دو بیویوں کے درمیان بیچ سڑک پھنس گیا ویڈیو وائرل
دفتر کے دروازے پر دوسری بیوی زیتون بی بی نے شوہر کو پکڑ لیا
کراچی:
خانیوال میں ایک شوہر دو بیویوں کے درمیان بیچ سڑک پھنس گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
دفتر کے دروازے پر دوسری بیوی زیتون بی بی نے شوہر کو پکڑ لیا، دوسری بیوی زبردستی شوہر کو گھر لے کر جانے کے لیے گریبان سے پکڑ کر کھینجتی رہی۔
71 دس آر کا رہائشی پہلی بیوی کے ساتھ محکمہ زراعت کے دفتر جا رہا تھا۔