
ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے دودھ سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف پولیس کو کارروائی کا حکم دیا تھا۔
اسی تناظر میں پولیس نے رات گئے کارروائی کے دوران سکھن سے متعدد ڈیری فارمرز کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا ۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔