اپنی زبان سے کسی کو تکلیف نہیں دینا چاہتا عامر خان

بعض لوگ اتنے منہ پھٹ ہوتے ہیں کہ ان کے دل میں جو آتا ہے اچھا یا برا وہ کہہ دیتے ہیں، مسٹرپرفیکٹ


APP March 10, 2014
بعض لوگ اتنے منہ پھٹ ہوتے ہیں کہ ان کے دل میں جو آتا ہے اچھا یا برا وہ کہہ دیتے ہیں، مسٹرپرفیکٹ۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ بعض لوگ منہ پھٹ ہوتے ہیں۔

عامر خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بعض لوگ اتنے منہ پھٹ ہوتے ہیں کہ ان کے دل میں جو آتا ہے اچھا یا برا وہ کہہ دیتے ہیں بغیر یہ سوچے کہ دوسرا اس بات کو سن کر دکھی ہو سکتا ہے لیکن وہ ایسے نہیں وہ اپنے الفاظ کے ساتھ محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں تاکہ ان کی زبان سے لوگوں کو تکلیف نہ پہنچے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔