پنجاب سے ٹی ٹی پی داعش اور دیگر تنظیموں کے 9 دہشت گرد گرفتار
ملزمان کے خلاف 7 مقدمات درج کرلیے گئے
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ترجماں سی ٹی ڈی کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے انٹیلی جنس اطلاعات پر گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ملتان اور راولپنڈی میں آپریشن کیا اور 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جبکہ 7 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے دہشت گروں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ، خودکش جیکٹس برآمد کی گئیں جبکہ ملزمان مزید تفیشن کی جارہی ہے جس میں اہم معلومات ملنے کی توقع ہے۔
سی ٹی ڈی کی جانب سے کارروائی کے دوران گرفتار کیے گئے دہشت گردوں میں محمد یعقوب، محمد بلال، محمد عارف، ٹی ٹی پی سے امین فاروق، جبکہ داعش سے تعلق رکھنے والے فاروق احمد، محمد آصف شامل ہیں۔