شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان بن کر حج ادائیگی کیلئے روانہ
سابق فاسٹ بولر نے حج کی سعادت کا موقع فراہم کرنے پر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا شکریہ بھی ادا کیا
RAWALPINDI:
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مکہ میں حج کانفرنس میں خطاب بھی کروں گا، اس کانفرنس میں دنیا بھر سے ممتاز مسلم شخصیات شرکت کررہی ہیں۔
شعیب اختر نے حج کی سعادت کا موقع فراہم کرنے پر پاکستان میں سعودی سفارتخانہ اور سفیر نواف بن سعید المالکی کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

لبيك اللهم لبيك
لبيك لا شريك لك لبيك
إن الحمد والنعمة لك والملك
لا شريك لك لبيك
Alhamdolillah going for honorary Hajj as state guest of Saudi Arabia.
I will also be addressing the Hajj Conference attended by leaders of the Muslim world in Makkah.