سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح سے 24 گھنٹے کے لیے بند

رواں ہفتے 24 گھنٹے کی دوسری بندش بدھ 12 فروری اور تیسری بندش جمعہ14فروری کو عمل میں لائی جائیگی۔


Business Reporter March 10, 2014
رواں ہفتے 24 گھنٹے کی دوسری بندش بدھ 12 فروری اور تیسری بندش جمعہ14فروری کو عمل میں لائی جائیگی۔ فوٹو: فائل

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنوں کو گیس فراہمی آج (پیر) صبح 8 بجے معطل کردی جائے گی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی نے ہفتہ وار لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت پیر کی صبح 8 بجے سے منگل کی صبح 8 بجے تک صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنوں کو 24 گھنٹے کیلیے گیس کی فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں، رواں ہفتے 24 گھنٹے کی دوسری بندش بدھ 12 فروری اور تیسری بندش جمعہ14فروری کو عمل میں لائی جائیگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔