حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

وزیر اعظم شہباز نے جمعہ سے منگل تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا


ویب ڈیسک July 03, 2022
فوٹو : فائل

کراچی: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Notice

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔