امام الحق کا سمر سیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ

سمر سیٹ کاؤنٹی میں نمائندگی کے لیے امام الحق 22 ستمبر کو انگلینڈ پہنچیں گے ان کی پاکستان واپسی ستمبر میں ہوگی


Sports Reporter July 04, 2022
سمر سیٹ کاؤنٹی میں نمائندگی کے لیے امام الحق 22 ستمبر کو انگلینڈ پہنچیں گے (فوٹو : فائل)

KHATMANDU: قومی اوپنر امام الحق کا کاؤنٹی سیزن کے آخری مرحلے کے لیے سمر سیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق امام الحق کاؤنٹی سیزن کے آخری چار میچز میں سمر سیٹ کاؤنٹی کی نمائندگی کریں گے۔ وہ دورۂ ہالینڈ کے بعد انگلینڈ جائیں گے۔ سمرسیٹ نے امام الحق کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔

امام الحق 22 ستمبر کو روٹرڈیم سے انگلینڈ پہنچیں گے بعدازاں ان کی پاکستان واپسی ستمبر میں ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں